راولپنڈی (اوصاف نیوز) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کا تبادلہ کر دیا گیا۔ راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید […]