اس سال ہونے والی فیفا ورلڈکپ میں ٹکٹ کی مانگ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، شائقین کی جانب سے 50 کروڑ سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ فٹبال کا عالمی کپ دنیا کے ان چند بڑے ایونٹس میں سے ایک ہے جس کے میچز میں شرکت دیوانے شائقین کا خواب ہوتا ہے، تاہم فیفا […]