(15 جنوری 2026): جنگ کے بعد غزہ کا انتظام سنبھالنے کیلیے ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے سینئر عہدیدار باسم نعیم نے ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس […]