سڑک کنارے پھینکی گئی نومولود بچی بیگ سے زندہ برآمد

بھارت میں سڑک کنارے پھینکی گئی نومولود بچی کو بیگ سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع بھنڈارہ کے علاقے لاکھنی میں دس دن کی بچی کو بیگ میں سڑک کے کنارے پھینکا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ پولیس نے بچی کو طبی امداد کے لیے […]