خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی تین ماہ میں 7,544 طبی مراکز کی انسپکشن، 3523 کو خلاف ورزی پر نوٹس جاری،785 مراکز رجسٹر