کسٹمز نے سرکاری بینک ایکسچینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیے ... بین الاقوامی شپنگ لائنزکی جانب سے من مانی اور حد سے زیادہ بلنگ کی پریکٹس کا خاتمہ ہوگیا