کراچی: امیر جماعت اسلامی منعم ظفر نے کہا ہے کہ ناردرن بائی پاس پر ہیوی ٹریفک کی جگہ چنگ چی رکشے چل رہے ہوتے ہیں۔ منعم ظفر خان نے ٹرانسپورٹ کے مسائل سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناردرن بائی پاس پر ہیوی ٹریفک کیوں نہیں چلائی جاتی، ناردرن بائی پاس میں […]