فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی (15 جنوری 2026): سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں بھارتی حماحیت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ کرم میں […]