لاہور (اوصاف نیوز) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوا کا نظام 16 سے 19 جنوری تک پنجاب میں داخل ہو گا، 20 […]