سابق شوہر کی دوسری شادی، فضا علی نے بیٹی کے ساتھ والد کی ویڈیو شیئر کردی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر بیان آگیا۔ معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فارفوق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور والد کے ساتھ بیٹی فرال کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے […]