یوٹیوب نے کم عمر صارفین کیلئے پابندیاں سخت کر دیں

کیلیفورنیا (قدرت روزنامہ) یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے پلیٹ فارم کے استعمال کو محفوظ اور تعمیری بنانے کے لیے والدین کے کنٹرولز میں توسیع کر دی ہے۔ گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق والدین اب یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر کتنا وقت …