لاہور (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سمیت دیگر شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب ریفرنس پر سماعت کی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان …