لاہور کی ایک اہم سیاسی شخصیت افیون کے نشے کی عادی ہو گئی ہے۔ جنید سلیم

لاہور کی ایک اہم سیاسی شخصیت افیون کے نشے کی عادی ہو گئی ہے۔ لاہور سے ایک سرکاری لینڈ کروزر پشاور میں ایک سابق گورنر کے گھر گئی، اور اپنے بااعتماد ساتھی کو لے کر علاقے سے باہر گئی، اور وہاں سے اچھی خاصی مقدار میں افیون لائی گئی! https://twitter.com/x/status/2011679990337978620 ​