9 مئی کو اگر واقعی دہشت گردی ہوئی تھی تو پھر شفاف تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن سے انکار کیوں؟ محمود خان اچکزئی

پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے ریاست کا مؤقف ہے کہ 9 مئی کو دہشت گردی ہوئی۔ مگر اب سوشل میڈیا پر فارنزک رپورٹ گردش کر رہی ہے جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے ، تیمور علی جھگڑا اور بنگش صاحب کی تصاویر سامنے آئی ہیں، …