اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان نے پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبا کو قومی جامعات میں داخلہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں اہم معاہدہ طے پا گیا۔ جس کے تحت پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں …