واشنگٹن (15 جنوری 2026): امریکا نے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جانے والے ایرانی رہنماؤں کے فنڈز پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے […]