لاہور (اوصاف نیوز) میلبورن رینیگیڈز کے کپتان اور کوچ نے سست بیٹنگ پر محمد رضوان کو واپس بلانے پر معذرت کر لی۔ ٹیم انتظامیہ نے محمد رضوان کو ریٹائر کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میلبورن رینیگیڈز کے کپتان اور کوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز سے معافی مانگ […]