راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی حاضری سے استثیٰ کی درخواست قبول کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مقدمے میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔ سماعت کے دوران …