پشاور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ اس وقت تیراہ کا آپریشن اور لوگوں کا زبردستی انخلأ بند کمروں کا فیصلہ ہے جس کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں سیاسی عزائم پورے کرنا ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا تیراہ میرا گھر ہے۔ وہ لوگ …