مچھر انسانوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف

برازیل میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی کے مقابلے میں مچھر اب زیادہ انسانوں کے خون پر انحصار کرنے لگے ہیں۔ ریو ڈی جنیرو کی وفاقی یونیورسٹی اور اوسوالڈو کروز انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے برازیل کے اٹلانٹک فارسٹ میں دو قدرتی ریزورٹس میں لائٹ ٹریپس نصب کیے […]