اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےمعاملے پر اہم پیش رفت ، اسپیکر سردار ایازصادق نے اسمبلی حکام اور آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےمعاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، اسپیکر ایازصادق نے اسمبلی حکام اور آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی۔ قانونی ماہرین نےاسپیکر کو محمود اچکزئی کا نام ایوان میں ہی اعلان کرنے کی رائے دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین نے یہ تجویز …