کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی 35 ویں سالگرہ انتہائی نجی اور پر سکون انداز میں منائی، جس کے یادگار لمحات ان کے شوہر دانش تیمور نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے۔ دانش تیمور نے عائزہ کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی، جس میں …