2025 میں ہزاروں پاکستانی بیرون ملک سے ڈی پورٹ

ملتان (قدرت روزنامہ)ملتان میں ڈائریکٹر ایف آئی اے عطاالرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران مختلف ممالک سے مجموعی طور پر 2 ہزار 870 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس بھیجے گئے، جہاں بھیک مانگنے کے الزامات پر 87 افراد …