ایران کے خلاف امریکا کی بڑی کارروائی، اہم فیصلہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے پانچ ایرانی شخصیات پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام لگاتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل ہونے والے ایرانی رہنماؤں […]