ؒکوئٹہ جیل میں 1200قیدیوں کی سکریننگ کے دوران 10قیدیوں کے ایچ آئی وی ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ