اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے عمران خان کی سیاسی پرورش کرنے اور اسکو اقتدار میں لانے والے اور آج پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ مہیا کرنے والے سب چاہئیں گے یہ مملکت خداداد انکی تابع ہو جائے دوبارہ انکا پالتو بر سر اقتدار آۓ۔ اپنے ایکس …