ایک اور نئی سیاسی جماعت کا قیام اور نام سامنے آ گیا

لاہور (اوصاف نیوز) معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کا نام ’پاکستان عوام راج تحریک‘ عوام کے سامنے پیش کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اقرار الحسن نے اپنی جماعت کے قیام کا اعلان کیا اور بتایا کہ وہ کسی بھی سیاسی یا پارٹی عہدے، […]