عمران خان جیل میں پاکستان کیخلاف گفتگو کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ

رانا ثناللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جیل میں اپنے ملاقاتیوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف گفتگو کرتے ہیں جب میں نے پوچھا کہ پاکستان کے خلاف یا اداروں کے سربراہوں کے خلاف تو رانا صاحب نے پیشکش کی کہ میں آپ کو انکی گفتگو سنوا دونگا لیکن آپ اسے نشر نہیں کر سکتے میں نے پیشکش قبول کر لی https://twitter.com/x/status/2011836789229830325 https://twitter.com/x/status/2011486972716728753 https://twitter.com/x/status/2011490787960504734 ​