"آپ کے ذہن میں عمران خان چھایا ہوا ہے اسلئے آپ نے عمران خان کا ذکر کیا ہے۔ یہ خوف تباہ کررہا ہے ملک کو، آپ ملک کو چھوڑ بیٹھے ہیں اور عمران خان کے پیچھے پڑے ہیں۔ اس خوف سے باہر نکلیں، حالات کہیں سے کہیں جارہے ہیں"۔ ایڈووکیٹ احمد اویس کا کامران شاہد اور مصدق ملک سے مکالمہ https://twitter.com/x/status/2011159384186110258 "جاوید لطیف صاحب عوام کے مسائل حل کرو ایسا نہ ہو ایران کی طرح لوگ باہر نکل آئیں۔ اپنی حکومت کو کہیں کہ تھوڑا سریا کم کرے، مفاہمت کرے،مصالحت کرے"۔ کامران شاہد۔۔ "میں مانتا ہوں معیشت کا... Read more