کراچی، کروڑپتی ماسیوں کا گینگ گرفتار، مہنگے گھر، گاڑیاں اور قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف

کراچی (قدرت روزنامہ)پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ …