واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا سے منسلک ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیریبین سی میں ویرونیکا نامی بحری جہاز کو امریکی فورسز نے بغیر کسی تصادم کے تحویل میں لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ویرونیکا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا تھا جس پر کارروائی […]