بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ داخل، شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری، شاہراہیں بند ہونے کا خدشہ

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے متعدد اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بالائی اور وسطی اضلاع میں بارش …