حیدرآباد: ٹوکیو کے شیف نے بھارتی اداکار رام چرن کے گھر پر ایسی بریانی تیار کی کہ سب اس کی لذت اور ذائقہ چکھ کر دنگ رہ گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بریانی کا ہر کوئی دلدادہ ہے اور کئی فلم اسٹار بھی اسے بہت پسند کرتے ہیں، تیلگوفلموں کے مشہور اداکار رام چرن […]