فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی ریکارڈ 50 کروڑ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ ڈیمانڈ 17 جون کو میامی میں ہونے … Continue reading فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا →