حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (15 جنوری 2026): وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز (16 تا 31 جنوری) کیلیے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی […]