عطاء تارڑ کی سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ سے ملاقات

سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ سے درخواست کی ہے کہ بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن آئیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ https://twitter.com/x/status/2011850151711895851 ج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور مجموعی طور پر... ​ Read more