کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) آج مؤرخہ 15.01.2026 کو کوئٹہ ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں (بلیک پیپر) والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 82 چالان جاری کیے۔ یہ کارروائی ہائی کورٹ کی جانب سے کالے شیشوں کے استعمال پر عائد پابندی کی روشنی میں عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کالے …