اسلام آباد: چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت تعلیم کی سمری مسترد کردی جبکہ چیئرمین ایچ ای سی کے لیے بھجوائے گئے پینل پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]