پاک امریکا مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا جارہا ہے، انسپائرڈ گیمبٹ 2026 مشق 8 سے 16 جنوری 2026 تک منعقد کی جارہی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ انسپائرڈ گیمبٹ 2026 مشق 8 سے 16 جنوری 2026 تک منعقد کی جارہی ہیں، 2 ہفتے پر مشتمل مشق میں […]