نیویارک(قدرت روزنامہ)خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے کھلے خط میں ان گروہوں نے ایلون …