کوئٹہ (قدرت روزنامہ)لیبر اینڈ مین پاور ڈیپارٹمنٹ نے جدید مشینری سے لیس چار اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے حوالے کر دیے لیبر اینڈ مین پاور ڈیپارٹمنٹ نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت جدید طبی سہولیات سے آراستہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال حکومت …