تحریک تحفظ آئین کا 8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

آٹھ فروری 2026 کو الیکشن میں عوامی مینڈیٹ کی پامالی اور ووٹ چوری کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی جائے گی تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلامیہ جاری، مرکزی کوآرڈینیشن و ایڈمن کمیٹی تحریک کی مرکزی کوآرڈینیشن کمیٹی ہڑتال کی مکمل نگرانی، رہنمائی اور رابطہ کاری کے فرائض انجام دے گی۔ یہ کمیٹی تمام صوبائی و علاقائی کمیٹیوں کے ساتھ براہِ راست رابطے میں رہے گی اور ہڑتال کی تیاریوں، پیش رفت اور نتائج کا جائزہ لے گی۔ سنٹرل کوارڈینیشن و ایڈمن کمیٹی ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی سرگرمیوں کی نگرانی،... ​ Read more