جرمنی کے ہیم ٹیکسٹائل نمائش میں نوجوان پاکستانی انجینئر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

جرمنی میں جاری بین الاقوامی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026 میں پاکستانی نوجوان کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا، فراز نے کیلے کے تنے سے جدید مشین تیار کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد فراز نے تخلیقی صلاحیتوں سے دنیا بھر کے طالب علموں سے مقابلے میں […]