3 ماہ میں 20 کلو وزن کم کرنے کے 10 آسان مگر مؤثر طریقے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف فٹنس ٹرینر تکائی راشد نے 3 ماہ میں 20 کلو وزن کم کرنے کے 10 مؤثر طریقے پیش کر دیئے۔ نیا سال شروع ہوتے ہی بہت سے لوگ صحت مند طرز زندگی اپنانے اور وزن کم کرنے کے عزم کے ساتھ نئے اہداف مقرر کرتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے …