بھارتی فوج نے 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

کراچی (16 جنوری 2026): بھارتی فوج نے مچھلی کا شکار کرنے کیلیے جانے والے 9 پاکستانی ماہی گیروں میں گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان فشرفوک فورم نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ بھارتی فوج نے9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ہے۔ فورم کے […]