اگر آپ جرمنی میں ملازمت کا ارادہ رکھتے ہیں پھر یہ خبر آپ کو اہم معلومات فراہم کرسکتی ہے، فی گھنٹہ اجرت 13 یورو سے زائد ہوگئی۔ جرمنی میں 2026 میں کم از کم فی گھنٹہ اجرت 8 فیصد اضافے کے ساتھ 13.90 یورو ہوجائے گی، اگر آپ ہفتے میں 40 گھنٹے کام کرتے ہیں […]