موہن لال کا ’درشیم 3‘ کے ٹیزر کے ساتھ ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ملیالم سپر اسٹار موہن لال نے فلم درشیم 3 کے ٹیزر کے ساتھ ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار موہن لال نے فلم کا مختصر ٹیزر شیئر کیا اور بتایا کہ فلم 2 اپریل 2026 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز […]