اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور اور پنجاب کے کئی اضلاع میں سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی صحت کے نظام پر پہلے ہی موجود دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکامِ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور کے چھ اہم …