مسوڑھوں کا انفیکشن دماغی مرض کی شدت بڑھا سکتا ہے: نئی تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جاپان کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ منہ میں موجود جراثیم، خاص طور پر وہ جو مسوڑھوں کی بیماری میں شامل ہوتے ہیں، ملٹی پل سکلیروسز کی شدت بڑھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملٹی پل سکلیروسز ایک اعصابی بیماری ہے جس میں مدافعتی نظام اعصابی خلیات …