بجلی کے کھمبوں پر غیر مجاز کیبلز، عوامی سلامتی کے لیےسنگین خطرہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) کےالیکٹرک کے ترجمان عمران رانا نے کہا ہے کہ بجلی کے کھمبوں پر کیبل یا ٹیلی کام لائنوں کی غیر مجاز تنصیب عوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیپرا قوانین (7.18.66) کے تحت کسی بھی ادارے کو بجلی کے انفراسٹرکچر کے استعمال کی اجازت حاصل […]